کتاب: منتخب التواریخ (یکجا)
منتخب التواریخ اکبری عہد کے مورخ ملا عبدالقادر بدایونی کی فارسی تالیف ہے، جس میں مؤلف نے سلطنت غزنویہ کے بانی امیر ناصر الدین سنکتگین کی تخت نشینی (377ھ/ 977ء) سے لے کر 1004ھ یعنی عہد اکبری کے 40 سال تک کے واقعات درج کیے ہیں۔ اس کتاب کے مخطوطات برٹش میوزیم اور ہندوستان کے مختلف کتب خانوں میں موجود ہیں۔ اس کتاب کے مشمولات پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مؤلف نے مختلف تواریخ کا مطالعہ کر کے آسان زبان میں ان کا خلاصہ بیان کر دیا ہے اور بکھری ہوئی معلومات کو یکجا کر دیا ہے۔
مولف: ملا عبدالقادر بدایونی
ترجمہ: علیم اشرف خاں
صفحات: 1050
Reviews
There are no reviews yet.