سیرت خیرُالعباد المعروف زاد المعاد
سیرت خیرُالعباد
حضور پاک خاتم النبین نبی کریم کی سیرت طیبہ پر مستند ترین کتاب
کتب سیرت میں زاد المعاد کی منفرد خصوصیت یہ ہے کہ اس میں صرف حالات اور واقعات کے بیان پر اکتفاء نہیں کیا گیا بلکہ ہر موقع پر یہ بات واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ آنحضرت کے فلاں قول اور فلاں عمل سے کیا حکم مستنبط ہو سکتا ہے اور آنحضرت کے حالات اور معمولات زندگی میں ہمارے لیے کیا کچھ سامانِ موعظت موجود ہے گویا اس کتاب میں امت کے سامنے رسول اکرم کا اسوہ حسنہ اس طرح کھول کر رکھ دیا گیا ہے کہ وہ زندگی کے ہر شعبے میں اس سے ہدایت حاصل کر سکے۔
از قلم علامہ ابن قیم جوزی
ترجمہ و حواشی: مفتی عزیز الرحمٰن صاحب بجنوری
جلدیں: 4، بڑا کتابی سائز، بیروتی جلد بندی
Reviews
There are no reviews yet.