Sale!
,

Maqtobat amam Rubani (vol.2)

Original price was: ₨3,000.Current price is: ₨2,400.

Buy now

Free shipping on orders over $50!

  • No-Risk Money Back Guarantee!
  • No Hassle Refunds
  • Secure Payments
Guaranteed Safe Checkout

Description

مکتوبات امام ربانی

مترجم : حضرت مولانا قاضی عالم الدین نقشبندی مجددی

2 جلدوں پر مشتمل یہ خوبصورت بیروتی جلد

اعلی کوالٹی کاغذ اور معیاری طباعت کے ساتھ

امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کے مکاتیب جو مکتوبات امام ربانی کے نام سے معروف ہیں، علوم و معارف اور حقیقت و معرفت کا بحرِ زخار ہے جو اس قدر مشکل اور اَدق ہیں کہ بقول امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی علما کے علوم اور اولیاء کے معارف سے وراء ہیں جو مشکوٰۃ نبوت سے مقتبس ہیں اور الف ثانی کے مجدد کے ساتھ خاص ہیں۔ نیز یہ علوم و معارف کشف صحیح اور الہام صریح سے ثابت ہیں جو کتاب و سنت کے عین مطابق اور اہلسنت کے عقائد و آراء کے بالکل موافق ہیں۔

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shopping Cart
Scroll to Top