جنم ساکھی
ضخامت: 608 صفحات
سکھ مذہب کے بانی اور دس گروؤں میں سے سب سے پہلے سری گرونانک دیو جی مہاراج کی زندگی کی کہانی اِس کتاب کا بنیادی موضوع ہے۔ جنم ساکھی کے چار مختلف ورژن سکھ مت کے پاس موجود ہیں۔ اِن میں سے بھائی بالے جی والی جنم ساکھی کو زیادہ معتبر مانا جاتا ہے۔ اِس جنم ساکھی میں گرونانک دیو کے علاوہ باقی کے نو گروؤں کی داستانِ حیات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ڈاکٹر اجیت سنگھ اولکھ نے اِس کتاب کی شکل میں بہترین اُردو ترجمہ پیش کیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.