Sale!
,

Fatuhat Makiba

Original price was: ₨3,200.Current price is: ₨2,800.

By Allama Saim Chisti

Buy now

Free shipping on orders over $50!

  • No-Risk Money Back Guarantee!
  • No Hassle Refunds
  • Secure Payments
Guaranteed Safe Checkout

Description

فتوحاتِ مکیہ

جلدیں: 2

مترجم علامہ صائم چشتی

از قلم؀ شیخ اکبر محیُ الدین ابن عربی

کتاب: تعارف

فتوحات مکیہ شیخ اکبر محی الدین ابن عربی حاتم طائی کی کتاب کا نام ہے۔ زیرہ نظر کتاب اس کا اردو ترجمہ جلد اول ، دوم کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ جوشیخ اکبر محی الدین کی تحقیق کا نچوڑ مانا جاتا ہے یہ تصوف اسلامی پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی کتاب ہے۔ اس میں ہی وحدت الوجود پر بحث کی گئی ہے۔ اس کا اثر تمام اسلامی صوفی سلسلوں میں پایا جاتا ہے۔ اسی کتاب پر سلفی اور بعض دیگر شخصیات نے اعتراضات و تنقیدیں لکھی ہیں اور کئی نامور علما نے اس کی شرح کی ہے۔ فتوحات مکیہ ابن عربی کا سب سے ضخیم کام ہے جو پانچ سو ساٹھ ابواب پر مشتمل ہے۔ مکہ میں قیام کے دوران اس کتاب کی تحریر کا آغاز ہوا تھا اور اس کی بنیاد وہاں حاصل ہونے والے کشف تھے۔ ہر باب ایک ایسے مقام کی نمائندگی کرتا ہے جس سے حقیقت یا اس کے کسی پہلو کا تجزیہ ممکن ہے اور یوں وہ کثرت میں وحدت کی توجیہ کرتے ہیں۔ یہ کتاب روحانی تعلیم کے ضخیم دائرۃالمعارف کی حیثیت رکھتی ہے۔

 تصوف میں دل چسپی رکھنے والے حضرات اس کتاب سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shopping Cart
Scroll to Top