بہار شریعت
از قلم: حضرت مولانا امجد علی
جلد: 2، مکمل 17 حصے
بڑا کتابی سائز، ضخامت: 1650 صفحات
بہار شریعت، حضرت مولانا امجد علی اعظمی کی وہ کتاب جو دوسرے مصنفین کی جملہ تصانیف پر بھاری ہے۔ یہ ان کی معرکہ آرا تصنیف ”بہار شریعت“ ہے اس کتاب کے سبب وہ زندہ جاوید ہوئے اس کتاب میں انہوں نے فقہ حنفی کو اردو قالب میں ڈھال کر وقت کی اہم ضرورت کو پورا کیا ہے اس سے فائدہ حاصل کرنے والوں میں علماءعوام دونوں شامل ہیں مصنف فقہ اسلامی اور مسائل شرعیہ کو مکمل طور پر بیس جلدوں میں سمیٹنا چاہتے تھے مگر عمر نے ساتھ نہ دیا اور سترہ حصے لکھنے کے بعد دنیائے دار فانی سے 2 ذی قعدہ، 6ستمبر 1367ھ/1948ء دوشنبہ کو انتقال کر گئے
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے:روز مرہ کے عام مسائل، عقائد ،طہارت ،نماز ،زکوۃ، حج کے فقہی مسائل کے جائز وناجائز ہونےکی تفصیلی معلومات اور بہت کچھ۔
Reviews
There are no reviews yet.