اقوال نبی کریم ﷺ (عربی، اردو)
مصنف: علامہ شمس الدین محمد بن عبدالرحمن السخاویرحمتہ اللہ تعالی علیہ
ترجمہ: مفتی محمد وسیم اکرم القادری
مجلد، بڑا کتابی سائز، 976 صفحات،
نبی کریم ﷺ کے پیارے اقوال کو عام کرنا دین کی ایک بہت بڑی خدمت ہےاور اس خدمت کو ہر دور میں علماء کرام نے انجام دیا ہے انہی علماء کرام میں حضرت امام سخاوی رحمتہ اللہ تعالی علیہ بھی ہیں
علامہ شمس الدین محمد بن عبدالرحمن السخاویرحمتہ اللہ تعالی علیہ کی مفید ترین اخلاقی، معاشرتی، معاشی اور اسلامی موضوعات پر مشتمل مشہور ترین تصانیف “المقاصد الحسنتہ” اور”الضوءالللامع” میں موجود احادیث مبارکہ اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے
نبی کریم ﷺ کے اقوال کو عربی عبارت کے ساتھ مناسب اور موضوع عنوانات کے تحت نہایت محبت عقیدت اور خوبصورت انداز سے سہل اور دلنشین انداز میں اردو ترجمہ کیا گیا ہے
Reviews
There are no reviews yet.