الفتن “ علامات قیامت”
مصنف: حافظ حدیث شیخ بن حماد معاویہ خزاعی
مترجم: حضرت مولانا عبدالرشید بستوی مدظلہ
موجودہ دور قیامت کے نزدیک کا ایسا دور ہے جس میں فتنے بارش کی طرح برس رہے ہیں اور نبی کریم ﷺ نے فتنوں کے مطعلق جس قدر تفصیل سے بیان فرمایا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کا بیان کرنا اور ان سی آگاہی حاصل کرنا از حد ضروری ہےاور ایک بڑی وجہ ان فتنوں کےبیان کرنے کی یہ ہے کہ فتنے علامات قیامت میں سے ہیں
اور جس قدر فتنوں کی کثرت ہو گی، اسی قدر قیامت کی قربت کی طرف اشارہ ملتا رہے گا لہذا ہمہ قسم فتنوں سےامت کے ہر ہر فرد کو واقف و آگاہ ہونا چاہیے تاکہ ان سے نمٹنے اور ان سے محفوظ رہنے کی کوشش کی جا سکے۔
مذکورہ کتاب “افتن” اسی سلسلے کا ایک تسلسل ہے جس میں خاتم النبیین رسول کریم ﷺ کے بعد قیامت تک پیدا ہونے والے فتنے، لڑائیاں اور دیگر واقعات اور حالات پر مشتمل احادیث و آثار کو نہایت جامعیت اور مفصل طریقے سے جمع کر دیا گیا ہے
Reviews
There are no reviews yet.