الاتقان فی علوم القرآن
حصہ (اول، دوم) یکجا
تالیف| علامہ جلال الدین سیوطی
ضخامت| 1034 صفحات، بڑا کتابی سائز، اعلی معیاری کاغذ پر چھپائی
زیر تبصرہ کتاب ”الاتقان فی علوم القرآن”علامہ جلال الدین سیوطی کی علوم قرآن کے حوالے سے عظیم کتاب ہے ۔اس کتاب کو علوم قرآن پر مشتمل ایک دستاویز کا نام دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ اس میں امام صاحب نے علوم قرآن کی ایک سو اسی (۱۸۰) موصوف نے یہ کتاب التحبیر کے بعد لکھی اور اس میں التحبیر کے جملہ مضامین کے علاوہ علامہ زرکشی کی ”البرہان فی علوم القرآن” اور علامہ بلقینی کی ” مواقع العلوم’ ‘کے منتخب مضامین کوبھی حسن ترتیب کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اور یہ کتاب فہم قرآن کےلیے اہم اور بنیادی کتاب ہے
Reviews
There are no reviews yet.