Sale!
,

Rasail Shah Wali Ullah (vol.8)

Original price was: ₨12,000.Current price is: ₨8,500.

Buy now

Free shipping on orders over $50!

  • No-Risk Money Back Guarantee!
  • No Hassle Refunds
  • Secure Payments
Guaranteed Safe Checkout

Description

مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ
امام شاہ ولی اللہ کے نادر ونایاب رسائل وکتب کا گراں قدرمجموعہ
مصنف: تحقیق وتعلیق: مولانا مفتی عطاء الرحمن قاسمی
(8جلدیں )
تعارف مصنف
سعادت: حکیم الہند حضرت مولانا شاۂ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ کابراعظم پاک وہند پر عظیم احسان ہے۔ حدیث مبارکہ کاچرچا اس خطے میں نہیں تھا۔ حضرت شاۂ صاحبؒ مدینہ منورہ سے حدیث شریف کاعلم حاصل کرکے آئے اور ہمارے اس خطے میں حدیث کے علم کو عام فرمایا۔
ہمارے خطے میں مسلمانوں کے جتنے بھی مکاتب فکرہیں، ان کا سلسلہ حدیث حضرت شاہ صاحب تک پہنچتا ہے۔ اس طرح حضرت شاہ صاحب ہم سب کے دادا استاد ہیں۔ اس لیے ان کی تصانیف پرسب کواعتماد ہے۔
۔

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shopping Cart
Scroll to Top